ملایشیاء میں حضرت فاطمہ [س]کی شخصیت پر ادبی مقابلے

IQNA

ملایشیاء میں حضرت فاطمہ [س]کی شخصیت پر ادبی مقابلے

8:11 - April 13, 2014
خبر کا کوڈ: 1394445
شعبہ بین الاقوامی : اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز "رایزنی فرہنگی" کے تعاون سے ملایشیاء میں حضرت فاطمہ [س]کی شخصیت پر ادبی اور ھنری مقابلے منعقد ہونگے

شعبہ بین الاقوامی : اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز "رایزنی فرہنگی" کے تعاون سے ملایشیاء میں حضرت فاطمہ [س]کی شخصیت پر ادبی اور ھنری مقابلے منعقد ہونگے
قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی (ایکنا)-شعبہ مشرقی ایشاء- حضرت فاطمہ [س] کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایک ھنری اور ادبی مقابلہ منعقد ہوگا جسکا مقصد عورت کے مقام کو ماں اور عورت ہونے کے ناطے اجاگر کرانا ہے ۔
مقابلے میں اول تا سوم مقام حاصل کرانے والوں کو اہم نقد انعامات دیے جایئںگے جبکہ دس مزید شرکاء کو قرعہ اندازی کے زریعے سے فی کس پچاس رینگٹ دیا جائے گا ۔ مقابلے میں شرکت کے خواہشمند اپنے فن پارے اور ادبی تحریریں ۱۷ اپریل ،جمعرات تک اس ایڈرس پر بھیجواسکتے ہیں ۔
Icrofamily.kl90@gmail.com

1392263

نظرات بینندگان
captcha